اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

جملہ قسمیہ کی تعریف

جملہ قسیمہ وہ جملہ ہوتا ہے جس میں موسم اور قسم بہ آجائے۔ اس میں ایک جملہ قسم اور مقسم بہ کے بعد میں آتا ہے اور مطلب پورا کرتا ہے۔

مثال کے طور پر "خدا کی قسم، میں یہ آم نہیں کھاؤ گا۔”