ہفتہ, جولائی 13, 2024
اردو گرائمر

شرطیہ جملہ کی تعریف

شرطیہ جملہ وہ جملہ ہوتا ہے جس کے پہلے حصے میں شرط اور دوسرے حصے میں جزا ہو۔

شرطیہ جملہ کے شروع میں ‘اگر” حرف شرط اور حرف جزا "تو” اس جملہ کے شروع میں آتا ہے لیکن بعض اوقات حذف بھی ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر” اگر محنت کرو گے تو پاس ہو جاؤ گے۔”