پیر, جولائی 15, 2024
اردو گرائمر

دعائیہ جملہ کیا ہوتا ہوتا ہے؟

دعائیہ جملہ کی تعریف: دعائیہ جملہ وہ جملہ ہوتا ہے جس میں دعا پائی جاتی ہے۔ وہ دعا چاہے نیک ہو یا بد، ایسا جملہ دعائیہ کہلاتا ہے۔

مثلاً "خدا آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے”۔