جملہ تمثیلیہ
جملہ تمثیلیہ کی تعریف: جملہ تمثیلیہ میں دو جملے ہوتے ہیں۔ جس میں پہلا جملہ ممثل اور دوسرا تمثیل ہوتا ہے یہ جملے حرف تمثیل کے ذریعے ملے ہوتے ہیں۔
مثال کے طور پر ” راشد کو کتنا ہی سمجھاؤ وہ تمہاری بات نہیں مانےگا۔”