پیر, جنوری 20, 2025
اردو گرائمر

جملہ استدراکیہ

جملہ استدراکیہ کی تعریف یہ ہے ” وہ جملہ جس میں پہلا جملہ مستدرک منہ ہوتا ہے جو کسی قسم کا شبہ اور ابہام رکھتا ہے دوسرے جملہ کو مستدرک کہتے ہیں جو اس شبہ کو دور کرتا ہے۔ حرف استدراک کے ذریعے یہ دونوں مل کر جملہ استدراکیہ بناتے ہیں۔