اردو گرائمر باغ باغ ہونا باغ باغ ہونا کا جملہ اور مطلب "باغ باغ ہونا” کا مطلب "خوش ہونا” جملہ: ماں اپنے بچے کو دیکھ کر باغ باغ ہو گئی۔