پیر, جولائی 22, 2024
اردو گرائمر

باسی کڑھی میں ابال آنا

باسی کڑھی میں ابال کا جملہ اور مطلب

"باسی کڑھی میں ابال آنا” کا مطلب "بے وقت خوش ہونا”

جملہ: جو بے وقت باسی کڑھی میں ابال آیا تو کیا ہو گیا ہے۔