جمعرات, جولائی 18, 2024
اردو گرائمر

جملہ معترضہ

جملہ معترضہ کی تعریف: معترضہ ایسا جملہ ہوتا ہے جو کسی دوسرے جملہ کے اول یا درمیان یا پھر آخر میں آئے اور اصلی جملہ کے مضمون سے اس کا کوئی تعلق نہ ہو۔

اگر اس زاید جملہ کو نہ بھی ڈالیں تو پھر بھی فقرے میں کوئی نقص پیدا نہیں ہوتا، اس جملہ کو معترضہ کہا جاتا ہے۔

مثال کے طور پر "اسلم (خدا جنت نصیب کرے) بڑا اچھا انسان تھا۔”