پیر, اپریل 22, 2024
اردو گرائمر

جملہ معطوفہ

جملہ کی تعریف اور مثال

تعریف: معطوفہ وہ جملہ ہے جس میں حرف عطف آئے خواہ وہ مذکورہ ہو یا محذوف، حرف عطف سے پہلے جو جملہ آتا ہے وہ معطوف علیہ کہلاتا ہے اور جو بعد میں آتا ہے وہ معطوف کہلاتا ہے۔

مثال: احمد بیٹھا ہے اور اسلم کھڑا ہے۔