جمعہ, اپریل 19, 2024
اردو گرائمر

جملہ معللہ

جملہ معللہ کی تعریف اور مثال

تعریف: جملہ معللہ دو جملوں کا مرکب ہے جس میں پہلے جملہ کو معلول اور دوسرے کو علت کہتے ہیں۔ اس میں کبھی حرف علت محذوف ہوتا ہے اور کبھی حرف علت موجود ہوتا ہے۔

مثال: مثلاً "علم حاصل کرو، علم ہی دولت ہے۔”