اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

آسمان سر پر اٹھانا

آسمان سر پر اٹھانا کا مطلب کیا ہے

"آسمان سر پر اٹھانا” کا مطلب "شور کرنا”

مثلاً، رشید احمد نے تو آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے۔