سابقے اور لاحقے
سابقے اور لاحقے کیا ہوتے ہیں؟
سابقہ کیا ہوتا ہے؟ : وہ علامت جو کسی لفظ کے شروع میں لگا کر اس سے کوئی نیا لفظ بنایا جائے اس علامت کو سابقہ کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آبدیدہ میں آب سابقہ ہے
لاحقہ کیا ہوتا ہے؟ : لاحقہ وہ علامت ہوتی ہے جو کسی لفظ کے آخر میں لگا کر اس سے کوئی نیا لفظ بنایا جائے۔ مثلاً چکناہٹ میں ہٹ لاحقہ ہے۔