اتوار, اکتوبر 18, 2026
اردو گرائمر

مرکب عددی

مرکب عددی کی تعریف: ایسے جملے جو عدد اور معدود سے مل کر بنے وہ مرکب عددی کہلاتا ہے۔

مثال کے طور پر پانچ انگلیاں، دس لڑکے، ان مثالوں میں "پانچ، دس” عدد ہیں جبکہ انگلیاں اور لڑکے معدود ہیں۔