جمعہ, اپریل 19, 2024
اردو گرائمر

عطف بیان ومبین

عاطف بیان ومبین کی تعریف: جب دو اسم اس طرح استعمال کیئے جائیں کہ دوسرا اسم پہلے اسم کی وضاحت کریں تو وضاحت کرنے والا اسم عطف بیان کہلاتا ہے اور جس آسم کی وضاحت کی جاتی ہے وہ مبین کہلاتا ہے۔

مثال کے طور پر الطاف حسین حالی میں حالی عطف بیان ہے جبکہ الطاف حسین میبن ہے۔