جمعہ, جولائی 12, 2024
اردو گرائمر

مرکب ظرفی

مرکب ظرفی کی تعریف: جو جملے ظرف اور مظروف سے مل کر بنے وہ مرکب ظرفی کہلاتا ہے۔

مثال کے طور پر باغ کا پھول، صبح کا وقت۔ ان جملوں میں پھول، وقت، مظروف کہلاتے ہیں باغ اور صبح ظرف کہلاتے ہیں۔