اردو گرائمر حال ذوالحال حال ذوالحال کی تعریف: جو لفظ فاعل یا مفعول کی حالت کو بیان کرئے وہ حال کہلاتا ہے اور جس اسم کی حالت کو بیان کرئے وہ ذوالحال کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر "مسکراتا ہوا بچہ” اس میں مسکراتا ہوا حال ہے اور بچہ ذوالحال ہے۔