مرکب جاری
مرکب جاری وہ مرکب ہے جو جار اور مجرور سے مل کر بنے ۔ مثال کے طور پر راشد کے ساتھ ، ڈبے میں, کراچی سے ، لاہور تک وغیرہ وغیرہ ۔ ان جملوں میں ساتھ ، میں ، سے ، تک ، حرف جار ہیں۔