پیر, اپریل 22, 2024
اردو گرائمر

مرکب توصیفی

مرکب توصیفی وہ مرکب ہے جو صفت اور موصوف سے مل کر بنے ۔ مثال کے طور پر ٹھنڈا پانی ، گرم روٹی ، نیک لڑکی وغیرہ وغیرہ ۔ ان تمام جملوں میں ٹھنڈا ، گرم اور نیک صفت ہے جبکہ پانی ، روٹی اور لڑکی موصوف ہیں

فارسی زبان میں یہ الٹ ہوتا ہے مثلاً موصوف پہلے آتا ہے اور صفت بعد میں ۔ مثال کے طور پر آب گرم, مرد مجاہد وغیرہ وغیرہ