ہفتہ, جولائی 20, 2024
اردو گرائمر

مرکب عطفی

مرکب عطفی کی تعریف: وہ مرکب جو معطوف الیہ اور معطوف سے مل کر بنے وہ مرکب عطفی کہلاتا ہے۔

مثال کے طور پر جیسے راشد, سلطان، قلم اور دوات، مرد اور عورتیں۔