منگل, جنوری 21, 2025
اردو گرائمر

جملہ کیا ہوتا ہے؟

جملہ کے کتنے اجزاء ہوتے ہیں؟

جملہ کے دو اجزاء ہوتے ہیں

1- مسند

2۔ مسندالیہ

مسند کی تعریف: وہ جملے جس میں کچھ کسی شخص یا چیز کی بابت کی جائے اسے مسند کہتے ہیں-

مسندالیہ کی تعریف: وہ جملے جس میں جس شخص یا چیز کی بابت کچھ کہا جائے اس کو مسندالیہ کہتے ہیں-

مثال کے طور پر ” راشد لکھتا ہے” اس جملے میں "راشد” مسندالیہ اور "لکھتا” مسند ہے-