ہفتہ, جولائی 20, 2024
اردو گرائمر

برق تبسم

برق تبسم کے معنی کیا ہیں؟
برق تبسم کے معنی ہیں، تبسم یا مسکراہٹ۔ دراصل محبوب کی مسکراہٹ کو "برق تبسم” کہا جاتا ہے۔