حروف خیر مقدم
حروف خیر مقدم کی تعریف:
حروف خیر مقدم وہ کلمات ہیں جو کسی کی آمد کے موقع پر استعمال ہوں۔ مثال کے طور پر جم جم آو، خوش آمدید، نت نت آو وغیرہ وغیرہ موقع محل کے مطابق بولے جاتے ہیں۔