حروف حصر وخصوصیت
حروف حصر وخصوصیت کی تعریف:
حروف حصر وخصوصیت وہ کلمات ہیں جو کسی اسم یا فعل کے ساتھ مل کر اس کے معنوں میں کوئی کوئی اہمیت پیدا کریں۔ مثال کے طور پر اکیلا، تو، تنہا، بس، بھی، فقط، صرف، نرا، ہر، ہی وغیرہ وغیرہ۔