حروف ایجاب
حروف ایجاب کی تعریف:
حروف ایجاب وہ کلمات ہیں جو کلام کے جواب میں یا تصدیق کے لیے بولے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، بالکل، اصلا، بالضرور، سراسر، بے شک، قطعاً، مطلق، کبھی وغیرہ وغیرہ۔