فعل مضارع
فعل مضارع کی تعریف:
جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں وہ فعل مضارع کہلاتا ہے۔ مثال کے طور پر، وہ آئے، وہ دیکھے، وہ آرہا ہوگا وغیرہ وغیرہ۔