پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو گرائمر

مرکب تاکیدی

مرکب تاکیدی وہ مرکب ہے جو تاکید اور مئوکد سے مل کر بنے۔ ان میں سے ایک کلمہ دوسرے کی تاکید کرتا ہے ۔ مثال کے طور پر سب عورتیں ۔ اس میں سب حرف تاکید ہے اور عورتیں مئوکد ہیں ۔