جملہ معللہ
جملہ معللہ کی تعریف اور مثال
تعریف: جملہ معللہ دو جملوں کا مرکب ہے جس میں پہلے جملہ کو معلول اور دوسرے کو علت کہتے ہیں۔ اس میں کبھی حرف علت محذوف ہوتا ہے اور کبھی حرف علت موجود ہوتا ہے۔
مثال: مثلاً "علم حاصل کرو، علم ہی دولت ہے۔”