جملہ معطوفہ
جملہ کی تعریف اور مثال
تعریف: معطوفہ وہ جملہ ہے جس میں حرف عطف آئے خواہ وہ مذکورہ ہو یا محذوف، حرف عطف سے پہلے جو جملہ آتا ہے وہ معطوف علیہ کہلاتا ہے اور جو بعد میں آتا ہے وہ معطوف کہلاتا ہے۔
مثال: احمد بیٹھا ہے اور اسلم کھڑا ہے۔