شرطیہ جملہ کی تعریف
شرطیہ جملہ وہ جملہ ہوتا ہے جس کے پہلے حصے میں شرط اور دوسرے حصے میں جزا ہو۔
شرطیہ جملہ کے شروع میں ‘اگر” حرف شرط اور حرف جزا "تو” اس جملہ کے شروع میں آتا ہے لیکن بعض اوقات حذف بھی ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر” اگر محنت کرو گے تو پاس ہو جاؤ گے۔”