اردو گرائمر مرکب امتزاجی مرکب امتزاجی وہ مرکب ہے جو دو اسموں سے مل کر بنے۔ مثال کے طور پر فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، محمد احمد وغیرہ وغیرہ