پیر, اکتوبر 19, 2026
اردو ادب

حروف ندا

حروف ندا کی تعریف:

حروف ندا وہ کلمات ہیں جو پکارنے کے موقع پر استعمال کیے جائیں۔ مثال کے طور پر ابے، اوبے، اری، ارے، اجی، او، اے، یا وغیرہ وغیرہ۔