کلمات شمول
کلمات شمول کی تعریف:
کلمات شمول وہ کلمات ہیں جو دو یا دو سے زیادہ چیزوں کو ایک حکم کے تحت لائیں۔ مثال کے طور پر سوائے، کا، کی، بھی، کے نیز، وغیرہ وغیرہ۔