اردو ادب حروف تہنیت حروف تہنیت کی تعریف: حروف تہنیت وہ کلمات ہیں جو مبارک باد کے موقع پر بولے جائے اور استعمال ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر مبارک، سلامت وغیرہ وغیرہ۔