حروف تردید
حروف تردید کی تعریف:
حروف تردید وہ کلمات ہیں جو دو چیزوں یا دو باتوں میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے کے موقع پر بولے جائے۔ مثال کے طور پر، خواہ، چاہے، کہ، یا، وغیرہ وغیرہ۔