اسم مفعول
اسم مفعول کی تعریف:
اسم مفعول وہ اسم ہے جو اس شخص کو ظاہر کرے جس پر کوئی کام واضح ہوا ہے۔ اسم مفعول کی دو اقسام ہیں۔
1۔ مفعول قیاسی 2۔ مفعول سماعی
اسم مفعول قیاسی کی تعریف:
وہ جو کسی مصدر سے حاصل کیا جائے اور کسی اصول یا قاعدے کے مطابق بنایا جائے وہ اسم مفعول قیاسی کہلاتا ہے۔ مثلاً احمد نے کھانا کھایا۔ کھانا مفعول قیاسی ہے۔
اسم مفعول سماعی کی تعریف:
وہ اسم جو کسی خاص قاعدے یا اصول کے مطابق نہ بنایا گیا ہو بلکہ اہل زبان سے اسی طرح سنا گیا ہو وہ اسم مفعول سماعی کہلاتا ہے۔