ہفتہ, اپریل 20, 2024
اردو گرائمر

بات بگڑنا

بات بگڑنا کا مطلب اور جملہ

"بات بگڑنا” کا مطلب "کام بگڑنا”

جملہ: میاں صاحب کے مرتے ہی بات بگڑ گئی۔