منگل, اپریل 23, 2024
اردو گرائمر

بات کاٹنا

بات کاٹنا کا مطلب اور جملہ

"بات کاٹنا” کا مطلب "قطع کلام کرنا”

جملہ: بڑوں کی بات کاٹنا ادب کے خلاف ہوتا ہے۔