آڑے ہاتھوں لینا
آڑے ہاتھوں لینا کا مطلب اور استعمال
"آڑے ہاتھوں لینا” کا مطلب "خبر لینا”
استعمال: تھانیدار نے مجرم کو ایسے آڑے ہاتھوں لیا کہ اس نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا۔
آڑے ہاتھوں لینا کا مطلب اور استعمال
"آڑے ہاتھوں لینا” کا مطلب "خبر لینا”
استعمال: تھانیدار نے مجرم کو ایسے آڑے ہاتھوں لیا کہ اس نے سب کچھ سچ سچ بتا دیا۔