جملہ مندوجہ
جملہ مندوجہ کی تعریف اور مثال
تعریف: مندوجہ وہ جملہ ہے جس میں ندبہ اور مندوب مل کر جملہ فعلیہ کے قائم مقام ہوتے ہیں اور اس کے بعد جو جملہ آتا ہے وہ جواب ندبہ کہلاتے ہیں۔ ان دونوں سے مل کر جملہ مندوبہ بنتا ہے.
مثال: ہائے راشد تو کدھر چلا گیا۔