جملہ ندائیہ
جملہ ندائیہ کی تعریف اور مثال
تعریف: جملہ ندائیہ وہ جملہ ہے جس میں ندا اور منادی موجود ہوں۔ س میں ایک جملہ ندا اور منادی کے بعد آتا ہے اور مطلب پورا کرتا ہے اسے جواب ندبہ کہتے ہیں اور جواب مل کر جملہ ندائیہ بناتا ہے۔
مثال: اے اللّٰہ ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں۔