جملہ مقولہ
جملہ مقولہ کی تعریف اور مثال
تعریف: مقولہ وہ جملہ ہے جس میں کسی کے قول کو دہرایا جائے چاہے وہ عام لوگوں کا قول ہو یا کسی کا قول زریں۔
مثال: اس نے کہا "آج میں کراچی جاؤں گا”
جملہ مقولہ کی تعریف اور مثال
تعریف: مقولہ وہ جملہ ہے جس میں کسی کے قول کو دہرایا جائے چاہے وہ عام لوگوں کا قول ہو یا کسی کا قول زریں۔
مثال: اس نے کہا "آج میں کراچی جاؤں گا”