منگل, اپریل 23, 2024
اردو گرائمر

اسم کی اقسام

معنوں کے لحاظ سے اسم کی اقسام دو ہیں
اسم معرفہ
اسم نکرہ

اسم معرفہ کی تعریف:

اسم معرفہ وہ اسم ہے جو کسی خاص جگہ، خاص چیز، خاص مقام، یا خاص کیفیت کو ظاہر کرے۔

اسم نکرہ کی تعریف:

اسم نکرہ وہ اسم ہے جس میں کوئی خصوصیت نہ ہو اور جو عام جگہ، عام چیز، عام شحض یا عام کیفیت کو ظاہر کرے۔