اتوار, اپریل 14, 2024
اردو گرائمر

پرور کے لاحقے

پرور کے لاحقے
بلند پرور، جان پرور، دوست پرور، روح پرور، سخن پرور، سفلہ پرور، شکم پرور، علم پرور، غریب پرور، کنبہ پرور، قوم پرور، مہمان پرور، نفس پرور۔