پیر, اپریل 22, 2024
اردو گرائمر

باتوں میں لگانا

باتوں میں لگانا کا مطلب اور جملہ

"باتوں میں لگانا” کا مطلب "مصروف رکھنا”

جملہ: ٹھگ نے گھر والوں کو باتوں میں لگا کر لوٹ لیا۔