پیر, اپریل 22, 2024
اردو گرائمر

باچھیں کھلنا

باچھیں کھلنا کا جملہ اور مطلب

"باچھیں کھلنا” کا مطلب "خوش ہونا”

جملہ: امتحان میں پاس ہونے کی خبر سن کر اس کی باچھیں کھل گئیں۔