باتوں میں آنا
باتوں میں آنا کا مطلب اور جملہ
"باتوں میں آنا” کا مطلب "دھوکے میں آنا”
جملہ: وہ آپ کی باتوں میں آنے والا نہیں چاہے آپ لاکھ جتن کر لو۔
باتوں میں آنا کا مطلب اور جملہ
"باتوں میں آنا” کا مطلب "دھوکے میں آنا”
جملہ: وہ آپ کی باتوں میں آنے والا نہیں چاہے آپ لاکھ جتن کر لو۔