سوالات و جوابات اردو شاعری میں شاعری کا باوا آدم کس کو کہا جاتا ہے؟ جواب: اردو شاعری میں شاعری کا باوا آدم ولی دکنی کو کہا جاتا ہے.