سوالات و جوابات مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللّٰہ نے کس شاعر کو جمال دوست کا لقب دیا تھا؟ جواب: مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللّٰہ نے شاعر ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب دیا تھا.