جمعہ, جولائی 19, 2024
سوالات و جوابات

مثنوی ابرگہربار کس نے لکھی تھی؟

سوال: مثنوی ابرگہربار کس نے لکھی تھی؟

جواب: مثنوی ابرگہربار مرزا غالب نے لکھی تھی۔