جمعرات, جولائی 18, 2024
پاکستان

آباد والے شہروں کے نام

آباد والے شہروں کے نام: لفظ "آبار” فارسی کا لفظ ہے۔ یہ لفظ عام طور پر مغلوں اور اس کے بعد آباد ہونے والے شہروں اور قصبوں کے نام میں استعمال ہوا ہے۔ ہاں ہم چند مشہور شہروں کے نام بناتے ہیں مثلاً فیصل آباد، فاروق آباد، قادر آباد، وزیر آباد، حافظ آباد، ایمن آباد، احمد آباد، سکندر آباد، قائد آباد، جوہر آباد، شجاع آباد، منچن آباد، صادق آباد، اور ہارون آباد وغیرہ وغیرہ۔